مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل ان کے 141 ویں جنم دن پر آج ملک بھر میں
یاد کیا گیا اور کئی پروگراموں کا اہتمام کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا
گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے سردار پٹیل کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر مودی نے کہا سردار پٹیل کو ان کے جنم دن پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔